QR CodeQR Code

ملتان ریلی

22 Sep 2012 14:41

اسلام ٹائمز: ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیر اہتمام ملتان میں توہین آمیز امریکی فلم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ یوم عشق رسول (ص) کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر پورے ملک کی طرح ملتان میں بھی لبیک یا رسول اللہ (ص) ریلی نکالی گئی، ریلی دربار حضرت شاہ شمس تبریز سے شروع ہوئی اور علی چوک، دولت گیٹ چوک اورحسین آگاہی بازار ہوتی ہوئی چوک گھنٹہ گھر پہنچی، ریلی میں خواتین کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی۔


خبر کا کوڈ: 197595

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/197595/1/ملتان-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org