QR CodeQR Code

چترال کانفرنس

24 Sep 2012 02:40

اسلام ٹائمز: جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیر اہتمام چترال کے پولو گرائونڈ میں ’’اسلام زندہ باد‘‘ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیر اہتمام چترال کے پولو گرائونڈ میں ’’اسلام زندہ باد‘‘ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، کانفرنس سے جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان، سابق وزیر اعلیٰ محمد اکرم درانی، مرکزی نائب امیر گل نصیب خان، صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالجلیل جان، محمد ایوب خٹک، مولانا عبدالرحمان اور قاضی محمد ایاز نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 198053

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/198053/1/چترال-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org