0
Thursday 27 Sep 2012 02:22

اے پی سی

  • جماعۃالدعوۃ کے زیر اہتمام تحفظ حرمت رسول (ص) کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرس کا انعقاد

    جماعۃالدعوۃ کے زیر اہتمام تحفظ حرمت رسول (ص) کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ جماعۃالدعوۃ کے زیر اہتمام دارلحکومت اسلام آباد میں قومی مجلس مشاورت برائے تحفظ حرمت رسول (ص) کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرس کا انعقاد کیا گیا۔ ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین، عسکری ماہرین، جید علماء کرام اور شیوخ الحدیث نے اس آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر اوبامہ گستاخانہ فلم پر پابندی نہیں لگا سکتے تو نیٹو سپلائی بھی کسی صورت بحال نہیں ہونی چاہیے۔ مقررین نے مطالبہ کیا کہ گستاخ رسول (ص) کو اسلامی شریعت کے مطابق سزا دینے کیلئے مسلمانوں کے حوالے کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مدینہ منورہ میں اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس بلا کر مشترکہ حکمت عملی وضع کی جائے۔ مسلم ممالک نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلہ میں قائم اتحاد سے باہر نکلیں اور تیل کو ہتھیار کے طور پر استعمال کریں۔
خبر کا کوڈ : 198900
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش