QR CodeQR Code

حالت اسیری

27 Sep 2012 15:05

اسلام ٹائمز: شہید سید حسن رضا شمسی کو 1996 میں مسجد الخیر میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا، شہید حسن کاظمی کو دفعہ 109کے تحت اعانت جرم کے الزام میں گرفتا کیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ شہید سید حسن رضا شمسی کو 1996 میں مسجد الخیر میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا، شہید حسن کاظمی کو دفعہ 109کے تحت اعانت جرم کے الزام میں گرفتا کیا گیا تھا، بعد ازاں اُنہیں سزائے موت سنائی گئی، جس کے بعد جرم ثابت نہ ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، اب اُن کی عمر قید مکمل ہو چکی تھی لیکن خدا کو کچھ اور ہی منظور تھا۔


خبر کا کوڈ: 199043

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/199043/1/حالت-اسیری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org