QR CodeQR Code

جلوس جنازہ

27 Sep 2012 15:43

اسلام ٹائمز: ملتان میں شہید حسن رضا شمسی کی شہادت کے خلاف نشتر اسپتال سے لیکر سورج میانی ملتان تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام ملتان میں شہید حسن رضا شمسی کی شہادت کے خلاف نشتر اسپتال سے لیکر سورج میانی ملتان تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء نے شہید سید حسن رضا شمسی کے جسد خاکی کو ریلی کی شکل میں دربار حضرت سخی سلطان علی اکبر تک پہنچایا۔


خبر کا کوڈ: 199057

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/199057/1/جلوس-جنازہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org