0
Friday 28 Sep 2012 02:43

احتجاجی دھرنا

  • ٹارگٹ کلنگ اور بلاجواز گرفتاریوں کیخلاف منعقدہ احتجاجی دھرنے اور نماز جنازہ کی تصویری جھلکیاں

    ٹارگٹ کلنگ اور بلاجواز گرفتاریوں کیخلاف منعقدہ احتجاجی دھرنے اور نماز جنازہ کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں اہل تشیع کی مسلسل ٹارگٹ کلنگ اور بے گناہ نوجوانوں کی گرفتاریوں کے خلاف مجلس وحدت مسلمین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن و دیگر شیعہ تنظیموں کی جانب سے نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنا دیا گیا، دھرنے میں گزشتہ روز شہید ہونے والی زاہد حسین کا جنازہ بھی موجود تھا، احتجاجی دھرنے میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی، کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا صادق رضا تقوی، علامہ آفتاب حیدر جعفری، مولانا علی انور جعفری، آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی محرک علامہ مرزا یوسف حسین اور صغیر عابد رضوی، معروف عالم دین مولانا عقیل موسیٰ، مولانا اصغر شہیدی، مولانا علی مرتضی زیدی اور دیگر علماء کرام کے ہمراہ بڑی تعداد میں لوگ دھرنے میں شریک تھے۔ بعد ازاں اسیروں کی رہائی کے بعد شہید زاہد حسین کی نماز جنازہ ادا کی گئی، نماز جنازہ کی امامت علامہ حسن ظفر نقوی نے کی۔ اس موقع پر شرکاء کی بڑی تعداد موجود تھی۔
خبر کا کوڈ : 199137
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش