QR CodeQR Code

سفر آخرت

28 Sep 2012 03:10

اسلام ٹائمز: گزشتہ روز شہادت کا درجہ پانے والے ملتان کے سید حسن رضا شمسی کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ گزشتہ روز شہادت کا درجہ پانے والے ملتان کے سید حسن رضا شمسی کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا، شہید کی نماز جنازہ معروف عالم دین علامہ سید محمد تقی نقوی نے دربار حضرت سخی سلطان علی اکبر کے احاطے میں پڑھائی۔


خبر کا کوڈ: 199144

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/199144/1/سفر-آخرت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org