0
Friday 5 Oct 2012 18:58

یادگار تصاویر

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی یادگار تصویر

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی یادگار تصویر

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی نوجوانی کی یادگار تصویر

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی نوجوانی کی یادگار تصویر

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی اپنے بھائیوں کے ہمراہ بچپن کی یادگار تصویر

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی اپنے بھائیوں کے ہمراہ بچپن کی یادگار تصویر

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی اپنے بیٹے کے ہمراہ یادگار تصویر

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی اپنے بیٹے کے ہمراہ یادگار تصویر

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی یادگار تصویر

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی یادگار تصویر

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی یادگار تصویر

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی یادگار تصویر

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی اپنے بیٹے کے ہمراہ یادگار تصویر

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی اپنے بیٹے کے ہمراہ یادگار تصویر

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی یادگار تصویر

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی یادگار تصویر

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی اپنے بیٹے کے ہمراہ یادگار تصویر

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی اپنے بیٹے کے ہمراہ یادگار تصویر

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) اپنی زندگی کی آخری ریلی میں شریک ہیں

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) اپنی زندگی کی آخری ریلی میں شریک ہیں

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کے سر کی پٹی جس پر ان کا خون لگا ہوا ہے

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کے سر کی پٹی جس پر ان کا خون لگا ہوا ہے

  • زخمی ہونے کے بعد نوجوان شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کو اٹھا کر لارہے ہیں

    زخمی ہونے کے بعد نوجوان شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کو اٹھا کر لارہے ہیں

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کے خون آلود کپڑے

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کے خون آلود کپڑے

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی اپنے دوست کے ہمراہ یادگار تصویر

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی اپنے دوست کے ہمراہ یادگار تصویر

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی اپنے دوست کے ہمراہ یادگار تصویر

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی اپنے دوست کے ہمراہ یادگار تصویر

  • شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی یادگار تصویر

    شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی یادگار تصویر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن اور ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے تحت منعقدہ ’’ لبیک یارسول اللہ (ص) ریلی‘‘ میں امریکی قونصلیٹ کے باہر شہادت کا مقام پاکر شہید ناموس رسالت (ص) کا لقب پانے والے سید علی رضا تقوی (رہ) پچھلے 2 سالوں سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے پلیٹ فارم سے قومی معاملات میں فعال تھے اور شہادت کے وقت آپ ایم ڈبلیو ایم کراچی ضلع شرقی میں بحیثیت سیکریٹری اطلاعات فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ اس سے قبل بھی آپ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور تحریک جعفریہ کے پلیٹ فارم پر اپنی خدمات سرانجام دے چکے تھے۔ آپ نے اپنی زندگی میں کبھی بھی معاشی تنگی یا پریشانی کے باوجود اجتماعی فعالیت ترک نہیں کی اور ان حالات میں بھی ملی و قومی ذمہ داریوں و سرگرمیوں سے پیچھے نہیں ہٹے۔ اسلام ٹائمز نے شہید سید علی رضا تقوی (رہ) کی یاد کو تازہ کرنے کے لئے ان کی زندگی کی بعض یادگار تصاویر کو اپنے قارئین کے لئے پیش کیا ہے، خداوند متعال سے دعا ہے کہ ہمیں شہید ناموس رسالت (ص) کے پیغام کو زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرما۔
خبر کا کوڈ : 201112
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش