0
Monday 8 Oct 2012 02:04

احتجاجی مارچ

  • جماعت اسلامی کراچی کے تحت ناموس مصطفیٰ (ص) مارچ کی تصویری جھلکیاں

    جماعت اسلامی کراچی کے تحت ناموس مصطفیٰ (ص) مارچ کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ امریکا اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ سے جاری ہونے والی توہین رسالت (ص) پر مبنی فلم کے اجراء کے خلاف مزار قائد سے تبت سینٹر تک جماعت اسلامی کے تحت ہونے والے عظیم الشان ناموس مصطفیٰ (ص) مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مارچ کا آغاز ساڑھے تین بجے ہوا، جس کی قیادت جماعت اسلامی سندھ کے امیر اسد اللہ بھٹو نے کی، شرکاء نے تبت سینٹر تک پیدل مارچ کیا ۔ مارچ میں طلبہ، اساتذہ، وکلاء، علماء، مزدور، تاجر، صنعتکار، ڈاکٹرز، انجینئرز اور مسیحی برادری سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کرکے ناموس مصطفیٰ (ص) کے تحفظ کا عزم کیا۔ ہزاروں شرکاء نے اپنے ماتھے پر ’’ اللہ اکبر ‘‘ کی پٹیاں اور ہاتھوں میں ’’ حرمت رسول (ص) پر جان بھی قربان ہے ‘‘ کے کتبے اٹھا رکھے تھے۔ عشق مصطفیٰ (ص) سے سرشار شمع رسالت (ص) کے ہزاروں پروانوں کا ناموس مصطفیٰ (ص) کے تحفظ کیلئے جوش و جذبہ قابل دید تھا، شرکاء ’’ غلامی رسول (ص) میں موت بھی قبول ہے ‘‘ کے فلک شگاف نعرے لگا رہے تھے، جس سے پورا ایم اے جناح روڈ گونج اٹھا تھا۔ مارچ میں بچے، نوجوان، بزرگ اور معذور افراد بھی شریک تھے۔ مارچ کے شرکاء سے جماعت اسلامی سندھ کے امیر اسد اللہ بھٹو، کراچی کے امیر محمد حسین محنتی، سیکریٹری نسیم صدیقی، نائب امراء حافظ نعیم الرحمٰن، نصراللہ خان شجیع اور دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 201759
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش