QR CodeQR Code

سیمینار

15 Oct 2012 02:13

اسلام ٹائمز: مقررین نے ناموس رسالت (ص) سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملالہ پر حملہ قابل مذمت ہے لیکن اس ایشو کو اس لئے بھی اچھالا جا رہا ہے کہ توہین رسالت کا ایشو دب جائے۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی خیابان سرسید سیکٹر 3 راولپنڈی میں شاندار ناموس رسالت (ص) سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت پیر دیوان آل سیدی اجمیری نے کی جبکہ شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ، پیر سید شمس الدین شاہ بخاری، پیر ڈاکٹر کرنل سرفراز سیفی، صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری، مفتی محمد اقبال چشتی، اور دیگر نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 203652

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/203652/1/سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org