0
Wednesday 17 Oct 2012 19:12

انجمن امامیہ

  • گلگت اسکردو روڈ کی منسوخی کے خلاف منعقدہ احتجاجی ریلی کی تصویری جھلکیاں

    گلگت اسکردو روڈ کی منسوخی کے خلاف منعقدہ احتجاجی ریلی کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ انجمن امامیہ اسکردو کے زیر اہتمام گلگت اسکردو روڈ کی منسوخی کے خلاف ایک احتجاجی ریلی مرکزی امامیہ جامع مسجد اسکردو سے نکالی گئی۔ اس ریلی میں شرکاء نے اسکردو روڈ کی منسوخی کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور اس منصوبے پر فوری طور پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا۔ ریلی یاد شہداء اسکردو تک پہنچی۔ شرکاء سے خطاب سے جنرل سیکرٹری انجمن امامیہ اسکردو، صدر انجمن امامیہ اسکردو علامہ سید محمد عباس رضوی، علامہ سید باقر حسین الحسینی کے علامہ علامہ سید علی رضوی نے خطاب کیا ۔ مقررین نے کہا کہ دفاعی اہمیت کے حامل اس منصوبے کی منسوخی ملک دشمن عناصر کی کارستانی ہے۔ انہوں نے اس منصوبے پر دوبار کام کرانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 204318
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش