QR CodeQR Code

دعائیں

20 Oct 2012 14:47

اسلام ٹائمز: ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ اور ابوتراب اوپن سکاوٹس کی جانب سے کوئٹہ میں دعا جوشن صغیر اور دہشت گردوں کی نفرین کیلئے اجتماع منعقد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ اور ابوتراب اوپن سکاوٹس کی جانب سے کوئٹہ کے قبرستان بہشت زینب (س) گنج شہداء میں دعا جوشن صغیر اور دہشت گردوں کی نفرین کیلئے اجتماع منعقد کیا گیا۔ جس میں مرد، خواتین، بچے، بوڑھے، جوانوں اور شہداء کے لواحقین نے بھرپور شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 205067

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/205067/1/دعائیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org