QR Code
لبیک یا رسول
21 Oct 2012 04:25
اسلام ٹائمز: لبیک یارسول اللہ (ص) کانفرنس سے خطاب علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، فرزند شہید علی رضا تقوی، علامہ عقیل انجم قادری، علامہ آغا آفتاب حیدر جعفری و دیگر نے کیا جبکہ اس موقع پر علمائے کرام و ذاکرین عظام کے علاوہ عاشقان رسالت (ص) کی بہت بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے لبیک یارسول اللہ (ص) ریلی میں شریک امریکی قونصلیٹ پر امریکی دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بننے والے شہید ناموس رسالت سید علی رضا تقوی (رہ) کے چہلم کی مناسبت سے لبیک یارسول اللہ (ص) کانفرنس امروہہ گراؤنڈ میں منعقد کی گئی۔ لبیک یارسول اللہ (ص) کانفرنس سے خطاب علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، فرزند شہید علی رضا تقوی، علامہ عقیل انجم قادری، علامہ آغا آفتاب حیدر جعفری و دیگر نے کیا جبکہ اس موقع پر علمائے کرام و ذاکرین عظام کے علاوہ عاشقان رسالت (ص) کی بہت بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
خبر کا کوڈ: 205254
اسلام ٹائمز
https://www.islamtimes.org