0
Monday 22 Oct 2012 00:05

چہلم شہید

  • ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے زیراہتمام منعقدہ لبیک یارسول اللہ ص کانفرنس کی چھلکیاں

    ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے زیراہتمام منعقدہ لبیک یارسول اللہ ص کانفرنس کی چھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے زیراہتمام الحمرا ہال لاہور میں شہید ناموس رسالت سید علی رضا تقوی کے چہلم کے موقع پر ’’لبیک یارسول اللہ کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملی یکجہتی کونسل پنجاب کے صدر پیر عثمان نوری، سیکرٹری تحفظ ناموسِ رسالت محاذ محمّد علی نقشبندی، جماعت اسلامی کے امیرالعظیم، احمد اقبال رضوی، حیدر علی مرزا اور ناصر شیرازی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ امریکہ کی جنگ دین پرستوں کے ساتھ ہے وہ انسانی معاشرہ سے دین کو چھیننا چاہتا ہے، امریکہ مسلمانوں کے جسموں سے روح محمدی نکال لینا چاہتا ہے، اس کا دیا ہوا معاشی نظام معاشرتی نظام احکامات خدا سے خالی ہے، امریکی اپنی عیسائیت سے بھی دور ہو گئے ہیں، ان سے مقدسات حضرت عیسیٰ و حضرت مریم کو چھین لیا گیا ہے، یہاں تک کہ بچوں سے ماں باپ کی محبت بھی چھین لی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 205498
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر