0
Monday 22 Oct 2012 10:17

لاہور کانفرنس

  • الحمرا ہال لاہور میں ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام

    الحمرا ہال لاہور میں ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام "لبیک یارسول اللہ (ص) کانفرنس" کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے زیراہتمام الحمرا ہال لاہور میں عشرہ ناموس رسالت (ص) کی مناسبت سے ’’لبیک یارسول اللہ (ص) کانفرنس‘‘ الحمرا ہال نمبر 2 میں منعقد ہوئی۔ جس سے مرکزی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ ناصر عباس جعفری، ملی یکجہتی کونسل پنجاب کے صدر پیر عثمان نوری، سیکرٹری تحفظ ناموسِ رسالت محاذ محمّد علی نقشبندی، امیر جماعت اسلامی لاہور امیرالعظیم، مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری تبلیغات مولانا احمد اقبال رضوی، بزرگ شیعہ رہنما حیدر علی مرزا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر شیرازی ایڈووکیٹ، مرکزی سیکرٹری تبلیغات مولانا ابوذر مہدوی، علامہ مبارک علی موسوی، آئی او کے سابق چیئرمین افسر رضا خان، مولانا حسنین عارف اور دیگر رہنماوں نے حضور سرور کونین (ص) کی خدمت میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ 
کانفرنس میں خواتین کی بھی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ امیر جماعت اسلامی لاہور امیرالعظیم نے کہا کہ استعمار سمجھتا تھا کہ ہمارے اکابرین، امام خمینی جیسے بزرگ صرف کتابوں میں بند ہو جائیں گے، وہ نہیں جانتے تھے کہ کتنا بڑا انقلاب آئے گا، پوری دنیا میں استعمار مایوس ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امت کی نگاہیں ملوکیت کے کفن میں لپٹے خادمین حرمین شریفین کی طرف ہیں کہ وہ کب جاگیں گے، شاید وہ تب جاگیں گے جب وہاں بھی رضا تقوی جیسے عظیم عاشقان رسول (ص) پیدا ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 205513
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش