0
Friday 26 Oct 2012 21:43

دعائے عرفہ

  • آئی ایس او سادات کالونی یونٹ کے تحت منعقدہ دعائے عرفہ و مجلس عزا کی تصویری جھلکیاں

    آئی ایس او سادات کالونی یونٹ کے تحت منعقدہ دعائے عرفہ و مجلس عزا کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن سادات کالونی (انچولی) یونٹ اور دستہ امامیہ کی جانب سے یوم عرفہ اور یوم شہادت حضرت مسلم بن عقیل (ع) کی مناسبت سے دعائے عرفہ و مجلس عزا کا انعقاد مسجد خیرالعمل میں کیا گیا۔ دعائے عرفہ کی تلاوت برادر مبشر حیدر نے کی جبکہ اس موقع پر مجلس عزا سے خطاب معروف ذاکر اہلبیت ؑ علامہ آفتاب حیدر جعفری نے کیا، آخر میں دستہ امامیہ کے صاحب بیاض برادر وسیم الحسن عابدی نے نوحہ خوانی کے فرائض انجام دیئے۔ دعائے عرفہ و مجلس عزا میں مومنین ومومنات کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے فرائض امامیہ اسکاؤٹس کے رضاکاروں نے انجام دیئے۔
خبر کا کوڈ : 206813
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش