QR CodeQR Code

دعائے عرفہ

27 Oct 2012 11:41

اسلام ٹائمز: کوئٹہ میں جمعتہ المبارک کو مجلس وحدت مسلمین، ابوتراب اوپن سکاؤٹس اور بقیتہ اللہ اوپن سکاؤٹس کے زیر اہتمام بہشت زینب (س) ہزارہ قبرستان میں دعائے یوم عرفہ کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں جمعتہ المبارک کو مجلس وحدت مسلمین، ابوتراب اوپن سکاؤٹس اور بقیتہ اللہ اوپن سکاؤٹس کے زیر اہتمام بہشت زینب (س) ہزارہ قبرستان میں دعائے یوم عرفہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر شرکاء نے اپنے رب کے حضور اپنی عاجزی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی نعمتوں پر شکر ادا کیا، اور اپنے گناہوں کی معافی کی مانگی۔


خبر کا کوڈ: 206912

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/206912/1/دعائے-عرفہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org