0
Sunday 28 Oct 2012 02:09

منور حسن

  • سید منور حسن کی قربانی کی کھالوں کے لئے لگائے کیمپ کے دورہ کی تصویری جھلکیاں

    سید منور حسن کی قربانی کی کھالوں کے لئے لگائے کیمپ کے دورہ کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے فلاحی ادارے الخدمت کے تحت اجتماعی قربانی کے لئے کیمپ کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید منور حسن کا کہنا تھا کہ گلستان جوہر، گلشن اقبال اور دیگر علاقوں میں جماعت اسلامی کے کارکنوں سے قربانی کے جانوروں کی کھالیں چھین کر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے 1990ء میں الیکشن سے قبل جماعت اسلامی کے پیسے لینے کو مسترد کردیا اور کہا کہ پیسے لینے کے معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ ایک سوال پر سید منور حسن نے بتایا کہ سیاسی اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر کئی جماعتوں سے بات چیت جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 207102
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش