0
Sunday 28 Oct 2012 02:17

اجتماعی قربانی

  • الخدمت کے تحت لگائے گئے ذبح خانوں کی تصویری جھلکیاں

    الخدمت کے تحت لگائے گئے ذبح خانوں کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے فلاحی ادارے الخدمت کے تحت اجتماعی قربانی کے لئے مختلف علاقوں میں کیمپ اور ذبح خانے بنائے گئے جہاں شہر کراچی کی عوام اپنے جانور کو ذبح کرانے کے لئے لے کر آئی۔ ذبح خانوں میں فری قصائی کا اہتمام کیا گیا تھا، جبکہ عوام سے فقط کھال وصول کی گئی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی سمیت دیگر رہنما بھی مختلف کیمپوں میں دورہ جات کرتے رہے۔
خبر کا کوڈ : 207103
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش