0
Thursday 1 Nov 2012 15:51

قربانی

  • ایک طرف قربانی کے گوشت سے عرب شیوخ کی عیاشیاں

    ایک طرف قربانی کے گوشت سے عرب شیوخ کی عیاشیاں

  • دوسری طرف صومالیہ میں خوراک کی تلاش میں سرگرداں معصوم بچے

    دوسری طرف صومالیہ میں خوراک کی تلاش میں سرگرداں معصوم بچے

  • ایک طرف قربانی کے گوشت اور پھلوں  سے لطف اندوز ہوتے عرب شیوخ

    ایک طرف قربانی کے گوشت اور پھلوں سے لطف اندوز ہوتے عرب شیوخ

  • دوسری طرف افریقہ میں خوراک نہ ملنے سے بلکتے معصوم بچے

    دوسری طرف افریقہ میں خوراک نہ ملنے سے بلکتے معصوم بچے

  • ایک طرف قربانی کے گوشت سے عرب شیوخ کی عیاشیاں

    ایک طرف قربانی کے گوشت سے عرب شیوخ کی عیاشیاں

  • دوسری طرف افریقہ میں خوراک نہ ملنے سے ہلاکتیں

    دوسری طرف افریقہ میں خوراک نہ ملنے سے ہلاکتیں

  • ایک طرف عرب شیوخ کی عیاشیاں

    ایک طرف عرب شیوخ کی عیاشیاں

  • دوسری طرف افریقہ میں خوراک نہ ملنے سے ہلاکتیں

    دوسری طرف افریقہ میں خوراک نہ ملنے سے ہلاکتیں

  • ایک طرف قربانی کے گوشت سے عرب شیوخ کی عیاشیاں

    ایک طرف قربانی کے گوشت سے عرب شیوخ کی عیاشیاں

  • دوسری طرف صومالیہ اور افریقہ میں خوراک نہ ملنے سے ہلاکتیں

    دوسری طرف صومالیہ اور افریقہ میں خوراک نہ ملنے سے ہلاکتیں

اسلام ٹائمز۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر ماسوائے گنتی کے چند مسلمانوں کے اکثریت قربانی کا مقصد  بھول گئی ہے۔ قربانی کا مقصد و فلسفہ تو غریبوں اور لاچاروں کو گوشت دے کر انہیں اپنی خوشیوں میں شامل کرنا ہے لیکن یہاں قربانی بھی اللہ کی رضا کی بجائے نمود و نمائش اور ہفتوں تک فریزر میں گوشت رکھنے یا پھر عرب شیوخ کی طرح عیاشی کا ایک زریعہ بن گیا ہے، حالانکہ صومالیہ سمیت افریقہ کے مختلف علاقوں میں انسان خوراک نہ ملنے سے مر رہے ہیں۔ اس حوالے سے چند تصاویر جاری کی جارہی ہیں کہ ہم قربانی کے فلسفے پر عمل پیرا ہو کر عبرت کیوں نہیں لیتے۔
خبر کا کوڈ : 207977
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش