QR CodeQR Code

شہداء نماز جنازہ

1 Nov 2012 22:10

اسلام ٹائمز: ڈیرہ اسماعیل خان میں اتوار کے روز ہینڈ گرنیڈ حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے ذیشان حیدر اور یاسر فیاض کی نماز جنازہ علامہ رمضان توقیر کی اقتداء میں ادا کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں اتوار کے روز ہینڈ گرنیڈ حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے ذیشان حیدر اور یاسر فیاض کی نماز جنازہ شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے سربراہ علامہ رمضان توقیر کی اقتداء میں ادا کی گئی، جس میں مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری سیمت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 208347

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/208347/1/شہداء-نماز-جنازہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org