QR CodeQR Code

جعفریہ کونسل

2 Nov 2012 20:36

اسلام ٹائمز: ضلعی جعفریہ کونسل شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کا اجلاس جامعتہ النجف کوٹلی امام میں منعقد ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ ضلعی جعفریہ کونسل شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کا اجلاس جامعتہ النجف کوٹلی امام میں منعقد ہوا، اس موقع پر ملک سونا خان کو ایس یو سی تحصیل پروا کا صدر منتخب کر لیا گیا، اجلاس میں 35 کے قریب یونٹس کے عہدیداران نے شرکت کی، اور متفقہ طور پر ضلعی آرگنائزر مولانا عابد حسین آصفی کو صدر منتخب کرلیا گیا، اجلاس میں شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صدر علامہ رمضان توقیر نے خصوصی شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 208374

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/208374/1/جعفریہ-کونسل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org