QR CodeQR Code

علماء، مشائخ کنونشن

3 Nov 2012 15:11

اسلام ٹائمز: جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور کے فٹبال گراونڈ میں ’’علماء و مشائخ‘‘ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور کے فٹبال گراونڈ میں ’’علماء و مشائخ‘‘ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس پشاور سمیت مختلف اضلاع سے آئے ہوئے علماء کرام و مشائخ عظام نے شرکت کی، کنونشن سے مرکزی خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کیا۔


خبر کا کوڈ: 208708

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/208708/1/علماء-مشائخ-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org