0
Sunday 4 Nov 2012 03:09

جشن غدیر

  • ایک ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے تحت منعقدہ جشن غدیر و چراغاں کی تصویری جھلکیاں

    ایک ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے تحت منعقدہ جشن غدیر و چراغاں کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے عید غدیر کی مناسبت سے سالانہ جشن عید غدیر و چراغاں کا انعقاد علامہ رشید ترابی پارک انچولی سوسائٹی میں کیا گیا۔ پروگرام میں بچوں کی تفریح کے لئے تفریحی گیمز اور جھولے بھی موجود تھے، جبکہ اس موقع کھانے پینے کے اسٹال بھی لگائے گئے تھے۔ پروگرام میں میدان غدیر کی یاد کو تازہ کرنے کے لئے پالان کا منبر بھی بنایا گیا اس موقع پر پورے پارک میں چراغ روشن کئے گئے۔ بعد ازاں وسیم الحسن عابدی سمیت دیگر منقبت خوانوں نے امام علی (ع) کی شان میں اپنے کلام پیش کئے جبکہ مولانا میثم خوئی نے اختتامی دعا کرائی، اختتامی دعا کے بعد بچوں میں عیدی بھی تقسیم کی گئی۔ پروگرام میں مومنین و مومنات نے اپنی فیملی کے ہمراہ بڑی تعداد میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 208892
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش