QR CodeQR Code

میدان غدیر

4 Nov 2012 03:26

اسلام ٹائمز: 18 ذی الحج کو اسلامی کیلنڈر میں عید غدیر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، اس مناسبت سے اسلام ٹائمز نے غدیر کی یاد کو تازہ کرنے کے لئے میدان غدیر کی کچھ تصاویر کا اپنے قارئین کے لئے اہتمام کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔


اسلام ٹائمز۔ میدان غدیر وہ جگہ ہے کہ جہاں خداوند متعال کے حکم سے رسول اکرم (ص) نے امام علی (ع) کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان کیا اور مسلمانوں کا امیرالمومنین بنایا۔ اس روز یعنی 18 ذی الحج کو عید غدیر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، اس مناسبت سے ہر سال شیعیان علی (ع) اپنے امام سے تجدید بیعت کرنے کے لئے بھرپور انداز میں اس یوم کے موقع پر مختلف پروگرامات کا انعقاد کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے بھی غدیر کی یاد کو تازہ کرنے کے لئے میدان غدیر کی کچھ تصاویر کا اپنے قارئین کے لئے اہتمام کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔


خبر کا کوڈ: 208893

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/208893/1/میدان-غدیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org