0
Monday 5 Nov 2012 03:05

اسکردو چراغاں

  • عید غدیر کے موقع پر اسکردو میں چراغاں اور مشعل بردار ریلی کی تصویری جھلکیاں

    عید غدیر کے موقع پر اسکردو میں چراغاں اور مشعل بردار ریلی کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ وادی امن بلتستان کی تہذیب و ثقافت کا یہ حصہ رہا ہے کہ خوشی کے دنوں میں لوگ پہاڑوں کی چوٹیوں اور گھروں کی چھتوں کو قمقموں اور دیوں سے منور کرتے ہیں۔ بلتستان میں جن مواقع پر اسکردو شہر اور اس کے گرد و نواح کو دلہن کی طرح سجایا جاتا ہے ان میں عید نوروز، شب برات کے علاوہ عید غدیر شامل ہے۔ سترہ ذی الحجہ کی شام کو بلتستان بھر کی پہاڑی چوٹیوں پر چراغاں کئے جاتے ہیں، گھروں اور شاہراہوں کو دلہن کی طرح سجایا جاتا ہے جبکہ نوجوان عید غدیر کی خوشی میں مغربین کی نماز کے بعد ہاتھوں میں مشعل لے کر قصیدہ خوانی اور نعرہ بازی کرتے ہوئے اپنے جذبات و عقیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں اس سال اسکردو کے جوان یادگار شہداء اسکردو سے مشعل بردار ریلی کی شکل میں قصائد کا ورد کرتے ہوئے اسکردو نیا بازر سے ہوتے ہوئے آغا ہادی چوک پہنچ گئے جہاں خوب نعرہ بازی کی اور ایک دوسرے کو مبارک باد دی۔ عید غدیر کی مناسبت سے اٹھارہ ذی الحجہ کو تمام گھروں میں خصوصی کھانے تیار ہوتے ہیں اور اس دن نیا لباس زیب تن کرکے لوگ اپنے عزیزوں رشتہ داروں اور اہل محلہ کے ہاں عید ملنے جاتے ہیں اور دوپہر کے بعد تمام امام بارگاہوں میں عید کی محافل منعقد ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 209153
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش