QR CodeQR Code

تقریری مقابلہ

7 Nov 2012 02:19

اسلام ٹائمز: ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے کوئٹہ میں عید غدیر کی مناسبت سے ’’ولایت کا صحیح مفہوم اور ہماری زمہ داریاں‘‘ کے عنوان کے تحت طلباء و طالبات کے درمیان تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے کوئٹہ میں عید غدیر کی مناسبت سے ’’ولایت کا صحیح مفہوم اور ہماری زمہ داریاں‘‘ کے عنوان کے تحت طلباء و طالبات کے درمیان تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ولایت کے حوالے سے طلباء و طالبات نے خوبصورت تقاریر کیں۔


خبر کا کوڈ: 209798

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/209798/1/تقریری-مقابلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org