QR CodeQR Code

پشاور دھماکہ

8 Nov 2012 00:40

اسلام ٹائمز: پشاور کے علاقہ قصہ خوانی میں ہونے والے خودکش حملہ میں ایس پی انوسٹی گیشن ہلال حیدر سمیت 8 افراد شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقہ قصہ خوانی میں ہونے والے خودکش حملہ میں ایس پی انوسٹی گیشن ہلال حیدر سمیت 8 افراد شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ شہید ہونے والے ہلال حیدر قزلباش کی ان کے دو محافظوں سمیت نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 210068

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/210068/1/پشاور-دھماکہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org