QR CodeQR Code

احتجاجی ریلی

9 Nov 2012 20:09

اسلام ٹائمز: علامہ آفتاب حیدر جعفری کی شہادت کے خلاف اسلام آباد میں ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے مرکزی امام بارگاہ اثنا عشری جی سکس ٹو تا چائنہ چوک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت علامہ آفتاب حیدر جعفری کی مظلومابہ شہادت اور کراچی و کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا، اسلام آباد میں ایم ڈبلیو ایم راولپنڈی اسلام آباد کی جانب سے مرکزی امام بارگاہ اثنا عشری جی سکس ٹو تا چائنہ چوک احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کی شوریٰ عالی کے رکن علامہ محمد اقبال بہشتی، مرکزی سیکرٹری امور جوانان علامہ اعجاز حسین بہشتی ،سیکرٹری روابط روابط ملک اقرار حسین اور دیگر راہنمائوں نے کی۔


خبر کا کوڈ: 210532

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/210532/1/احتجاجی-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org