ملتان احتجاج
10 Nov 2012 15:50
اسلام ٹائمز: علامہ آفتاب حیدر جعفری کی شہادت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام ملک کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی یوم احتجاج منایا گیا۔
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر کراچی میں علامہ آفتاب حیدر جعفری کی شہادت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام ملک کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی یوم احتجاج منایا گیا، احتجاجی ریلی کی قیادت مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے رہنمائوں نے کی۔
خبر کا کوڈ: 210749