QR CodeQR Code

شخصیات2

12 Nov 2012 14:04

اسلام ٹائمز:اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ’’عالمی اتحاد امت کانفرنس‘‘ میں مسلم دنیا کی اسلامی تحریکوں کے مختلف قائدین، دینی اور مذہبی اداروں کی سرکردہ شخصیات، تمام مکاتب فکر کے نمائندہ علماء، مشائخ اور ملک کی بڑی درس گاہوں کے سجادہ نشینوں اور متعلقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیراہتمام منعقد ہونے والی ’’عالمی اتحاد امت کانفرنس‘‘ میں مسلم دنیا کی اسلامی تحریکوں کے مختلف قائدین، دینی اور مذہبی اداروں کی سرکردہ شخصیات، تمام مکاتب فکر کے نمائندہ علماء، مشائخ اور ملک کی بڑی درس گاہوں کے سجادہ نشینوں اور متعلقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں اس امر کا اعلان کیا گیا کہ امت مسلمہ کی اصلی شناخت اسلام اور صرف اسلام ہے اور یہی ہماری وحدت کی بنیاد اور دنیا اور آخرت میں ہماری کامیابی کی ضامن ہے۔


خبر کا کوڈ: 211210

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/211210/1/شخصیات2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org