QR CodeQR Code

کربلائے بحرین

14 Nov 2012 13:55

اسلام ٹائمز: شاید ان ظالموں کو شریکتہ الحسین سیدہ زینب سلام اللہ علیہ کے دربار یذید لعین میں خطبے کے یہ جملے یاد نہیں کہ اگر اللہ کسی ظالم کو مہلت دیتا ہے تو یہ اس ظالم کے گناہ اکٹھا کرنے کا سبب ہوتا ہے لیکن بہت جلد یہ ظالم دردناک عزاب کے ساتھ جہنم کا ایندھن بننے والا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ’’کل یوم عاشورا کل ارض کربلا‘‘ کے مصداق آج فلسطین، افغانستان کشمیر و بحرین میں کربلا برپا ہیں۔ اول زکر فلسطین، افغانستان و کشمیر میں تو اسلام دشمن امریکہ و اسرائیل اور بھارت غیر مسلموں کی بربریت شامل ہے۔ لیکن افسوس کہ بحرین کے مظلومین پر اسلام کے نام نہاد ٹھیکدار آل سعود، آل خلیفہ اور فوجی فاؤنڈیشن کے کرائے کے قاتل ظلم کر رہے ہیں۔ اور یہ بھی بالواسطہ امریکہ و اسرائیل کی خدمت ہے، کیونکہ بحرین میں عوامی انقلاب کی کامیابی کی صورت میں امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے کو بحرین سے جانا ہوگا، اس لئے آل سعود، آل خلیفہ اور فوجی فاؤنڈیشن کے کرائے کے قاتل امریکی مفادات کی حفاظت کر رہے ہیں۔

شاید ان ظالموں کو شریکتہ الحسین سیدہ زینب سلام اللہ علیہ کے دربار یذید لعین میں خطبے کے یہ جملے یاد نہیں کہ اگر اللہ کسی ظالم کو مہلت دیتا ہے تو یہ اس ظالم کے گناہ اکٹھا کرنے کا سبب ہوتا ہے لیکن بہت جلد یہ ظالم دردناک عزاب کے ساتھ جہنم کا ایندھن بننے والا ہے۔ یہاں قارئین کے لئے کربلائے بحرین کی تازہ ترین تصاویر جاری کی جا رہی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 211644

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/211644/1/کربلائے-بحرین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org