QR CodeQR Code

اسرائیلی بربریت

19 Nov 2012 01:45

اسلام ٹائمز: الاقصی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے غزہ کے علاقے النصر میں "الدلو" گھرانے کے گھر پر فضائی حملہ کیا، جسکے نتیجے میں 8 افراد شہید ہوگئے، جن میں اکثر کم عمر بچے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ غزہ پٹی کے شمالی علاقہ النصر پر کل شام ہونیوالے صہیونی حملے میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہوگئی۔ الاقصی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے غزہ کے علاقے النصر میں "الدلو" گھرانے کے گھر پر فضائی حملہ کیا، جسکے نتیجے میں 8 افراد شہید ہوگئے، جن میں اکثر کم عمر بچے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 213097

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/213097/1/اسرائیلی-بربریت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org