QR CodeQR Code

اسرائیل و عرب حکمران

20 Nov 2012 00:08

اسلام ٹائمز: کارٹونسٹ بھی اپنا احتجاج ریکارڈ کرکے عرب ڈکٹیرز اور صہیونی زیراثر بین الاقوامی میڈیا کو ظلم میں برابر کا شریک سمجھ رہے ہیں، اس سلسلے میں امیر قطر کی جانب سے حالیہ دورہ غزہ کے دوران اسرائیل کے لئے جاسوسی کرکے حماس کی قیادت کے ٹھکانے بتانے کو بھی عیاں کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کربلائے غزہ پر دور حاضر کی صہیونی بربریت کے خلاف دنیا بھر کے باضمیر مہذب انسان بالخصوص کارٹونسٹ بھی اپنا احتجاج منفرد انداز میں ریکارڈ کرکے عرب ڈکٹیرز اور صہیونی زیر اثر بین الاقوامی میڈیا کو ظلم میں برابر کا شریک سمجھ رہے ہیں، اس سلسلے میں امیر قطر کی جانب سے حالیہ دورہ غزہ کے دوران اسرائیل کے لئے جاسوسی کرکے حماس کی قیادت کے ٹھکانے بتانے کو بھی عیاں کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 213228

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/213228/1/اسرائیل-عرب-حکمران

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org