QR CodeQR Code

شہداء راولپنڈی

22 Nov 2012 13:13

اسلام ٹائمز: راولپنڈی کے علاقہ ڈھوک سیداں میں ماتمی جلوس میں ہونے والے دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ راولپنڈی کے علاقہ ڈھوک سیداں میں ماتمی جلوس میں ہونے والے دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے، جبکہ 46 افراد شدید زخمی ہیں، دھماکے میں جام شہادت نوش کرنے والے عزاداران سید الشہداء (ع) کی تصاویر جاری کی جارہی ہیں۔ جن کی نماز جنازہ 2 بجے ادا کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 214262

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/214262/1/شہداء-راولپنڈی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org