QR CodeQR Code

8 محرم الحرام

23 Nov 2012 22:55

اسلام ٹائمز: مرکزی جلوس میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما مولانا صادق رضا تقوی، جعفریہ الائنس کے رہنما شبر رضا اور چچا وحید الحسن سمیت دیگر علمائے کرام و شخصیات بھی موجود تھیں۔ قبل ازیں مجلس عزا نشتر پارک میں منعقد کی گئی جس سے خطاب مولانا محمد علی نقوی نے کیا۔


اسلام ٹائمز۔ انجمن سادات امروہہ کی جانب سے 8 محرم الحرام کے موقع پر سالانہ مرکزی جلوس عزا نشتر پارک سے برآمد ہوا، جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا ایرانیان پر اختتام پذیر ہوا، جلوس میں مومنین بڑی تعداد میں شریک تھے، جبکہ اس موقع پر سادات امروہہ کی جانب سے روایتی علم بھی برآمد کئے جبکہ جلوس میں شبیہہ تابوت اور ذوالجناح بھی موجود تھے۔ مرکزی جلوس میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما مولانا صادق رضا تقوی، جعفریہ الائنس کے رہنما شبر رضا اور چچا وحید الحسن سمیت دیگر علمائے کرام و شخصیات بھی موجود تھیں۔ قبل ازیں مجلس عزا نشتر پارک میں منعقد کی گئی جس سے خطاب مولانا محمد علی نقوی نے کیا۔


خبر کا کوڈ: 214654

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/214654/1/8-محرم-الحرام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org