0
Saturday 24 Nov 2012 20:59

9 محرم الحرام

  • کراچی میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی تصویری جھلکیاں

    کراچی میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پاک محرم ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا، جو خراسان روڈ، نمائش چورنگی اور ایم اے جناح روڈ سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پر اختتام پذیر ہوگیا۔ جلوس کی قیادت پاک حیدری اسکاؤٹس کے چاک و چوبند دستے نے کی، جبکہ اس موقع پر اسکاؤٹس رابطہ کونسل کے پلیٹ فارم پر موجود مختلف اسکاؤٹس گروپس کے ہزاروں رضاکاروں نے جلوس کی سیکیوریٹی کے فرائض انجام دیئے۔ جلوس میں عزاداران امام حسین (ع) کی بہت بڑی تعداد شریک تھی، جن میں بچے، جوان، بوڑھے اور خواتین سمیت ہر سطح کے افراد نے شرکت کی۔ جلوس میں علم عباس (ع)، شبیہہ ذوالجناح و شبیہہ تابوت امام حسین (ع) بھی موجود تھیں۔ جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوکر ایم جناح روڈ پہنچا جہاں امام بارگاہ علی رضا (ع) کے سامنے عزاداران امام حسین (ع) نے باجماعت نماز ادا کی۔ نماز کا اہتمام امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے کیا گیا تھا۔ نماز کے بعد امریکہ و اسرائیل کے پرچم بھی نذرآتش کئے گئے۔ بعد ازاں جلوس صدر، ریگل چوک، تبت سینٹراور کھارادر سے ہوتا ہوا امام حسینیہ ایرانیان پر اختتام پذیر ہوا۔ جلوس کی سیکیورٹی کے لئے پولیس اور رینجرز کے چاک و چوبند دستے تعینات تھے، جبکہ اس موقع پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلوس کی نگرانی کی جاتی رہی۔
خبر کا کوڈ : 214886
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش