0
Monday 26 Nov 2012 14:49

کراچی جلوس

  • کراچی میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس کی تصویری جھلکیاں

    کراچی میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں یوم عاشورہ کے موقع پر نشتر پارک سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس امام حسینیہ ایرانیان پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔ جلوس کی قیادت بوتراب اسکاؤٹس نے کی۔ جلوس میں لاکھوں کی تعداد میں عزادارن امام حسین (ع) نے شرکت کی۔ جلوس میں علم، تعزیہ، ذوالجناح، تابوت کی شبیہہ بھی موجود تھیں۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا تبت سینٹر پہنچا جہاں شرکائے جلوس نے حجتہ السلام والمسلمین مولانا غلام عباس رئیسی کی اقتداء میں نماز ظہرین ادا کی۔ نماز کا اہتمام امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے کیا گیا تھا۔ بعد از نماز امریکہ و اسرائیل کے پرچم بھی نذر آتش کئے گئے۔ نماز کے بعد مرکزی جلوس جامع کلاتھ اور بولٹن مارکیٹ سے گزرتا ہوا حسینیہ ایرانیان پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ جلوس میں دستہ امامیہ، انجمن کاروان عزا اور اہلیان گلگت و بلتستان کے ،ماتمی دستہ نوحہ خوانی و سینہ زنی کرتے رہے۔ مرکزی جلوس میں علمائے کرام کا ماتمی دستہ بھی موجود تھا جس میں نوحہ خوانی کے فرائض ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان مولانا حسن ظفر نقوی نے ادا کئے۔ جلوس کی سیکیورٹی کے لئے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے جبکہ ہزاروں پولیس اہلکار، رینجرز اور اسکاؤٹس کے دستے جلوس کی سیکیورٹی پر مامور تھے۔
خبر کا کوڈ : 215275
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش