0
Monday 26 Nov 2012 16:06

اسکردو جلوس

  • اسکردو میں یوم عاشور کے جلوس کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو میں یوم عاشور کے جلوس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ اسکردو میں جلوس عاشورا پر امن طور پر اختتام پذیر ہوگیا۔ اسکردو شہر میں جلوس میں ہزاروں عزادار شریک ہوئے۔ مختلف مقامات سے جلوس ہائے عزاء، علم اور تعزیہ بھی برآمد ہوئے۔ تمام جلوس جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے شبیہہ قتل گاہ پر پہنچے جہاں سینہ زنی کےبعد واپس اپنے مقامات مقصود پر پر امن طور پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئے۔ جلوس عزاء کی سیکیورٹی کےفرائض پولیس اہلکاروں کے علاوہ جی بی اسکاؤٹس، العباس اسکاؤٹس اور امامیہ اسکاؤٹس کے جوانوں نے سر انجام دی۔ اسکردو میں برآمد ہونے والے ماتمی دستوں میں دستہ حسینیہ حسین آباد، دستہ عباسیہ کرسمہ تھنگ، دستہ حسینیہ الڈینگ، دستہ حیدریہ کھرگرونگ، دستہ حیدریہ حسن کالونی، دستہ آل عباء سکمیدان، دستہ حسینیہ سندوس، دستہ عباستیہ نیورنگاہ، دستہ عباسیہ شگریخورد اور قدیمی دستہ لسوپی شامل تھے۔ جلوس عزاء کی سیکیورٹی کے لیے فضائی نگرانی بھی کی گئی جبکہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کے عملے اور ریسکیو کے عملے اور گاڑیاں کسی بھی ناخشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے مستعد تھے۔ جلوس عزاء میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ بھی شریک تھے۔ جلوس عزاء کی کوریج محترم قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
خبر کا کوڈ : 215335
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش