0
Friday 7 Dec 2012 00:32

تعزیتی جلسہ

  • علامہ حافظ نوری کی یاد میں منعقدہ تعزیتی جلسہ و مجلس ترحیم کی تصویری جھلکیاں

    علامہ حافظ نوری کی یاد میں منعقدہ تعزیتی جلسہ و مجلس ترحیم کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت المسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزییشن بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام علامہ حافظ حسین نوری مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے تعزیتی جلسہ و مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا۔ تعزیتی جلسہ و مجلس ترحیم میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خصوصی شرکت کی۔ تعزیتی جلسہ و مجلس ترحیم سے جامعتہ النجف کے پرنسپل علامہ محمد علی توحیدی کے علاوہ علامہ حافظ حسین نوری مرحوم کے تنظیمی رفیق کار علامہ آغا علی رضوی نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے علامہ حافظ حسین نوری کی وفات کو ملت تشیع بلتستان کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا اور شیعیان بلتستان کو ان کی المناک وفات پر ہدیہ تعزیت و تسلیت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لے اور گلگت بلتستان میں شیعوں کو دیوار سے نہ لگائے، یہاں پر عجیب رٹ قائم ہے کہ اتحاد کے داعی علامہ شیخ نیر عباس مصطفوی کو جیل میں ڈالا جاتا ہے جبکہ قاتل اور دہشت گرد آزاد ہیں۔ ارباب اختیار اگر علامہ شیخ نیئر عباس اور دیگر شخصیات کو رہا نہیں کرتے تو ہم بھرپور عوامی طاقت سے آزاد کرائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 218699
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش