QR CodeQR Code

یوم حسین (ع)

15 Dec 2012 01:18

اسلام ٹائمز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ’’یوم حسین (ع)‘‘ بھرپور جوش و خروش اور عقیدت کیساتھ منایا گیا، تقریب سے ڈویژنل صدر صدر اقتدار علی شایان، علامہ عابد حسین شاکری، اور علامہ ارشاد حسین خلیلی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ’’یوم حسین (ع)‘‘ بھرپور جوش و خروش اور عقیدت کیساتھ منایا گیا، اس موقع پر پشاور یونیورسٹی کے شیخ تیمور ہال میں طلباء کی بڑی تعداد موجود تھی، تقریب سے آئی ایس او پشاور ڈویژن کے صدر اقتدار علی شایان، علامہ عابد حسین شاکری، اور علامہ ارشاد حسین خلیلی نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 221306

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/221306/1/یوم-حسین-ع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org