0
Sunday 16 Dec 2012 22:19

پشاور حملہ

اسلام ٹائمز۔ پشاور ایئر پورٹ پر ہفتہ کی شب دہشتگردوں کے حملے بعد شروع ہونے والا سیکورٹی فورسز کا آپریشن مکمل ہو گیا ہے، جس میں مجموعی طور پر 10 دہشتگرد ہلاک ہوئے، جبکہ ایک سیکورٹی اہلکار اور 5 شہری دہشتگردوں کے حملہ میں شہید ہوئے، اتوار کے روز آپریشن مکمل ہونے کے بعد فورسز نے پاوکہ سمیت ایئر پورٹ کے اردگرد کے علاقوں کو کلئیر قرار دے دیا ہے، دو روزہ اس حملہ میں کئی گھر اور عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ : 221923
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش