QR CodeQR Code

کوئٹہ احتجاج

18 Dec 2012 00:15

اسلام ٹائمز: کوئٹہ میں ڈائریکٹر تعلقات عامہ خادم حسین نوری کی شہادت پر مشتعل افراد نے آئی جی آفس کے سامنے میت رکھ کر شدید احتجاج کیا۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں ڈائریکٹر تعلقات عامہ خادم حسین نوری کی شہادت پر مشتعل افراد نے آئی جی آفس کے سامنے میت رکھ کر شدید احتجاج کیا۔ اور حکومت کیخلاف شدید نعرہ بازی کی، ان کا کہنا تھا کہ فوری طور پر قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔


خبر کا کوڈ: 222264

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/222264/1/کوئٹہ-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org