QR CodeQR Code

سانحہ مستونگ

31 Dec 2012 03:00

اسلام ٹائمز: مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں کوئٹہ سے تفتان کے راستے ایران جانے والی زائرین کی 3 بسوں کے قریب خودکش بم دھماکہ میں 35 افراد شہید جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں کوئٹہ سے تفتان کے راستے ایران جانے والی زائرین کی 3 بسوں کے قریب خودکش بم دھماکہ میں 35 افراد شہید جب کہ 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ایک بس مکمل طور پر جل گئی جس میں 43 مسافر سوار تھے۔ دھماکہ کے بعد زخمیوں جنہیں سول اور بم ایم سی اسپتال منتقل کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 226636

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/226636/1/سانحہ-مستونگ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org