0
Monday 31 Dec 2012 22:59

احتجاجی مظاہرہ

  • سانحہ مستونگ کے خلاف آئی ایس او کی ملتان میں احتجاجی ریلی

    سانحہ مستونگ کے خلاف آئی ایس او کی ملتان میں احتجاجی ریلی

  • سانحہ مستونگ کے خ لاف آئی ایس او کی ملتان میں احتجاجی ریلی

    سانحہ مستونگ کے خ لاف آئی ایس او کی ملتان میں احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز: مستونگ میں زائرین کی بسوں پر حملے کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام جعفریہ بازار سورج میانی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت علامہ حسین بخش سروری، ڈویژنل صدر آئی ایس ملتان تہور حیدری، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین محمد عباس صدیقی و دیگر نے کی۔ مظاہرین نے دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اُٹھا رکھے تھے جن پر زائرین کی بسوں پر حملے کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان کے ڈویژنل صدر تہور حیدری نے کہا کہ حکومت اور سکیورٹی کے ادارے ملت تشیع کی جان و مال کی حفاظت کرنے میں بالکل ناکام ہوچکی ہے۔ بلوچستان کا وزیراعلٰی براہ راست ان دہشت گردانہ واقعات میں ملوث ہے، جس کو فی الفور ہٹایا جائے۔
خبر کا کوڈ : 226669
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش