QR CodeQR Code

زخمی زائرین

31 Dec 2012 15:51

اسلام ٹائمز: سانحہ مستونگ میں زخمی ہونے والے زائرین نے ''اسلام ٹائمز'' سے گفتگو کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہو کر زیارات مقدسہ کے لئے عازم سفر ہوں گے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ظلم و بربریت کی انتہاء کر دی گئی۔ مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں کوئٹہ سے تفتان کے راستے ایران جانے والی زائرین کی 3 بسوں کے قریب خودکش بم دھماکہ میں 35 افراد شہید جب کہ 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ شہداء کے جسد خاکی اور زخمیوں کو ہولی فیملی راولپنڈی پہنچایا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 226785

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/226785/1/زخمی-زائرین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org