QR CodeQR Code

راہ عشق

1 Jan 2013 13:08

اسلام ٹائمز: اربعین سید الشہداء کے موقع پر عراق کے طول و عرض سے اہل تشیع پیدل سیدالشہداء کی زیارت کے لیے اپنے گھروں سے روانہ ہوتے ہیں اور یہ سلسلہ صدیوں سے جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کربلائے معلٰی میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین حضرت امام حسین (ع) موجود ہیں اور ابھی عراق کے گوشۂ و کنار سے زائرین حسینی کا کربلا کی جانب سفر کا سلسلہ جاری ہے، العالم کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مختلف شہروں اور دنیا کے گوشۂ و کنار سے ماتمی انجمنیں اور زائرین حسینی اربعین سیدالشھداء کے مراسم میں شرکت کے لیے کربلائے معلٰی کی سمت رواں دواں ہیں، عراق کے سکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ کربلا میں سکیورٹی اور طبی و رفاہی خدمات کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 226990

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/226990/1/راہ-عشق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org