0
Thursday 3 Jan 2013 19:27

یوم حسین(ع)

  • آئی ایس او ملتان کے زیراہتمام بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں یوم حسین کی تقریب

    آئی ایس او ملتان کے زیراہتمام بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں یوم حسین کی تقریب

  • یونیورسٹی کے جناح آڈیٹوریم کا خوبصورت بیرونی منظر

    یونیورسٹی کے جناح آڈیٹوریم کا خوبصورت بیرونی منظر

  • جناح میں آڈیٹوریم میں داخل ہونے کے لیے طلباء سکیورٹی کے مرحلے سے گذررہے ہیں

    جناح میں آڈیٹوریم میں داخل ہونے کے لیے طلباء سکیورٹی کے مرحلے سے گذررہے ہیں

  • یوم حسین(ع) کی تقریب سے طلباء و طالبات خطاب کر رہے ہیں

    یوم حسین(ع) کی تقریب سے طلباء و طالبات خطاب کر رہے ہیں

  • یوم حسین (ع) کی تقریب سے پروفیسر محمد اکرم رانا خطاب کر رہے ہیں

    یوم حسین (ع) کی تقریب سے پروفیسر محمد اکرم رانا خطاب کر رہے ہیں

  • یوم حسین (ع) کی تقریب سے آئی ایس او کے سابق مرکزی صدر یافث نوید ہاشمی خطاب کر رہے ہیں

    یوم حسین (ع) کی تقریب سے آئی ایس او کے سابق مرکزی صدر یافث نوید ہاشمی خطاب کر رہے ہیں

  • یوم حسین (ع) کی تقریب سے پروفیسر خواہر زہراء خطاب کر رہی ہیں

    یوم حسین (ع) کی تقریب سے پروفیسر خواہر زہراء خطاب کر رہی ہیں

  • یوم حسین (ع) کی تقریب سے شعبہ اسلامیات کے چیئرمین قاضی سعید الرحمن خطاب کر رہے ہیں

    یوم حسین (ع) کی تقریب سے شعبہ اسلامیات کے چیئرمین قاضی سعید الرحمن خطاب کر رہے ہیں

  • یوم حسین (ع) کی تقریب سے علامہ ثمر عباس نقوی خطاب کر رہے ہیں

    یوم حسین (ع) کی تقریب سے علامہ ثمر عباس نقوی خطاب کر رہے ہیں

  • آئی ایس او ملتان کے زیراہتمام بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں یوم حسین(ع) کی تقریب

    آئی ایس او ملتان کے زیراہتمام بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں یوم حسین(ع) کی تقریب

  • آئی ایس او ملتان کے زیراہتمام بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں یوم حسین (ع) کی تقریب

    آئی ایس او ملتان کے زیراہتمام بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں یوم حسین (ع) کی تقریب

  • آئی ایس او ملتان کے زیراہتمام بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں یوم حسین (ع) کی تقریب

    آئی ایس او ملتان کے زیراہتمام بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں یوم حسین (ع) کی تقریب

  • یوم حسین (ع) کے موقع پر مہمانان گرامی خوشگوار موڈ میں

    یوم حسین (ع) کے موقع پر مہمانان گرامی خوشگوار موڈ میں

  • یوم حسین (ع) کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین کا گروپ فوٹو

    یوم حسین (ع) کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین کا گروپ فوٹو

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام ملک کے دیگر تعلیمی اداروں کی طرح ملتان کی جامعہ بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں بھی یوم حسین (ع) شاندار طریقے سے منایا گیا۔ تقریب جامعہ کے جناح آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت معروف عالم دین علامہ سید ثمر عباس نقوی، شعبہ اسلامیات کے چئیرمین قاضی سعیدالرحمن، پروفیسر رانا اکرام، پروفیسر عبدالقدوس صہیب اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابق مرکزی صدر یافث نوید ہاشمی نے کی، جبکہ اس کے علاوہ جامعہ زکریا کے دیگر اساتذہ کرام اور آئی ایس او پاکستان کے سابقہ و موجودہ رہنمائوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر سابق ڈویژنل صدر آئی ایس او ملتان تجمل نقوی، موجودہ ڈویژنل صدر تہور عباس، بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے صدر قیس عباس سمیت دیگر طلباء وطالبات نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 227677
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش