QR CodeQR Code

لاہور جلوس

4 Jan 2013 19:58

اسلام ٹائمز: چہلم کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد ہوا جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی شہداء کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر نوحہ خوانی اور زنجیر زنی کرکے شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ چہلم کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد ہوا جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔


خبر کا کوڈ: 227789

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/227789/1/لاہور-جلوس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org