QR CodeQR Code

ڈیرہ چہلم

5 Jan 2013 02:38

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان میں سانحہ 9 اور 10 محرم الحرام کے شہداء کے چہلم کی مناسبت سے اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان میں سانحہ 9 اور 10 محرم الحرام کے شہداء کے چہلم کی مناسبت سے اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس سے ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری اور ایم ڈبلیو ایم ملتان کے سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 228131

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/228131/1/ڈیرہ-چہلم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org